Are you looking for computer science MCQs with answers for your BISE exams? If yes, then you are in the right place. Here you will find 10 computer science MCQs with answers that cover important topics and concepts from your BISE syllabus. These MCQs will help you test your knowledge, revise your concepts, and improve your exam score. So, what are you waiting for? Click here and start practicing these computer science MCQs with answers now!
Hey, what's up? Are you looking for some awesome Computer Science MCQs for your 10th class exams? If yes, then you are in luck. In this blog post, I will share with you some of the coolest sources of Computer Science MCQs that you can use to ace your exams. These MCQs are based on the latest syllabus and cover all the fun topics of Computer Science. You can download them in PDF format or take online quizzes to challenge yourself. Whether you are a student of Urdu Medium or English Medium, you will find these MCQs super helpful. So, let's get started. To download the PDF files of Computer Science MCQs, click on the links below: - [10th Class Computer Solved MCQs with Answers pdf Download] - [Punjab Board 10th - Computer Science] - [10th Class Computer Science MCQ Punjab 2024] - [10th Class Computer Science Notes Punjab Board]
1. ایک لسٹ جو کہ اپنے اندر ایک اور لسٹ سکتی ہے کہلاتی ہے:
- ORDERED LIST
- NESTED LIST
- UNORDERED LIST
- DEFINITION LIST
جواب: NESTED LIST
2. HTML کوڈ ایک لینگویج نہیں ہے:
- پروگرامنگ
- دونوں
- مارک اپ
- کوئی بھی نہیں
جواب: مارک اپ
3. ویب پیج کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا استعمال کرتے ہوئے بنایا یا تبدیل کیا جاتا ہے:
- NOTEPAD++
- TEXT EDIT
- NOTEPAD
- تمام
جواب: NOTEPAD
4. ایک HTML عنصر عام طور پر۔۔۔۔۔۔۔ ٹیگز پر مشتمل ہوتا ہے:
- START
- START اور END
- END
- کوئی بھی نہیں
جواب: START اور END
5. اپنے اندر میٹا ڈیٹا رکھتا ہے:
- <BODY>
- <TITLE>
- <HEAD>
- <HTML>
جواب: <HEAD>
6. HTML پیج کو محفوظ کرنے کے لئے ہم۔۔۔۔۔ ایکسٹینشن استعمال کرتے ہیں:
- HTM
- دونوں
- HTML
- A اور B
جواب: A اور B
7. HTML ڈاکومنٹ میں۔۔۔۔۔۔۔ قسم کی ہیڈنگ ہو سکتی ہیں:
- 4
- 6
- 5
- 1
جواب: 5
8. ٹیگ مواد کو ٹیبل کی شکل میں دکھانے کے لئے استعمال ہوتا ہے:
- TD
- TR
- TABLE
- TH
جواب: TD
9. ایک ہائپر لنک کو ہم۔۔۔۔۔۔۔پر لگا سکتے ہیں:
- تصویر
- دونوں
- ٹیکسٹ
- کوئی بھی نہیں
جواب: دونوں
10. باڈی ٹیگ کو۔۔۔۔۔۔۔ ایک ویب پیج کی بیک گراؤنڈ تصویرپر لگانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے:
- BG
- BGIMAGE
- BACKGROUND
- A اور B دونوں
جواب: BACKGROUND
11. انٹرنیٹ پر مختلف ویب پیجز کا مجموعہ کہلاتا ہے:
- ورلڈ وائڈ ویب
- وریب لنک
- ورلڈ وائڈ نیٹ
- ورلڈ وائڈ نیٹ
جواب: ورلڈ وائڈ ویب
12. WWW مخفف ہے:
- ورلڈوائز ویسٹ
- ورلڈ وائڈ ورک
- ورلڈ وائڈ ویب
- ورلڈ واز ویب
جواب: ورلڈ وائڈ ویب
13. ویب پیجز کو دیکھنے کے لیے کون سا سوفٹ وئیر استعمال ہوتا ہے؟
- ویب سرور
- HTML
- ونڈوز ایکسپلورر
- ویب سرور
جواب: ویب سرور
14. ورلڈ وائڈ ویب پر موجود انفرادی ڈاکومنٹ کہلاتا ہے:
- ورلڈ وائڈ ویب
- ورلڈ وائڈ ورک
- ورلڈ وائڈ ویب
- ورلڈ واز ویب
جواب: ورلڈ وائڈ ویب
15. متعلقہ ویب پیجز کا مجموعہ ہے:
- ورلڈ وائڈ ویب
- ورلڈ وائڈ ورک
- ورلڈ وائڈ ویب
- ورلڈ واز ویب
جواب: ویب سائٹ
16. کسی ویب سائٹ کا پہلا پیج کہلاتا ہے:
- ہوم پیج
- ایڈریس پیج
- سٹارٹ پیج
- ابتدائی پیج
جواب: ہوم پیج
17. ایسا کمپیوٹر جو ویب پیجز اور ویب سائٹ کو محفوظ رکھتا ہے:
- ورلڈ وائڈ ویب
- ورلڈ وائڈ ورک
- ورلڈ وائڈ ویب
- ورلڈ واز ویب
جواب: ویب سرور
18. HTML مخفف ہے:
- HYPER TEXT MARKUP LANGUAGE
- HASH TAG MARKUP LANGUAGE
- HYPER TECH MARKUP LANGUAGE
- HIGH TECH MACHINE LANGUAGE
جواب: HYPER TEXT MARKUP LANGUAGE
19. HTML ایک لینگویج ہے:
- مارک اپ
- پروگرامنگ
- سکرپٹنگ
- آبجیکٹ اور ئنٹڈ
جواب: مارک اپ
20. HTML پیج بنانے کیلئے کس سافٹوئیر کی ضرورت ہوتی ہے؟
- ٹیکسٹ ایڈیٹر
- ویب براؤزر
- دونوں
- کوئی نہیں
جواب: ٹیکسٹ ایڈیٹر
21. Notepad ایک ہے:
- ٹیکسٹ ایڈیٹر
- ویب براؤزر
- ویب سرور
- سرج انجن
جواب: ٹیکسٹ ایڈیٹر
22. HTMLفائل ایکسٹنشن ہوتی ہے:
- .html
- .htm
- .htl
- . htnl
جواب: .html
23. HTML میں مختلف ایلیمنٹس کو ظاہر کرنے والے کی ورڈز کہلاتے ہیں:
- ہیش ٹیگ
- ٹیب
- ٹیگ
- بک مارک
جواب: ٹیگ
24. HTML ٹیگزاس کے درمیان میں لکھے جاتے ہیں:
- <>
- {}
- ()
- \\
جواب: <>
25. HTML ٹیگ ہوتے ہیں:
- چھوٹے حروف میں
- بڑے حروف میں
- چھوٹے بڑے حروف میں فرق کرنے والے
- چھوٹے بڑے حروف میں فرق نہ کرنے والے
جواب: چھوٹے بڑے حروف میں فرق نہ کرنے والے
26. درج ذیل میں سے کون سا ٹیگ سب سے بڑی ہیڈنگ ہے:
- <H1>
- <H6>
- <H9>
- <H3>
جواب: <H1>
27. درج ذیل میں سے کون سا ٹیگ سب سے چھوٹی ہیڈنگ ہے:
- <H1>
- <H6>
- <H9>
- <H3>
جواب: <H6>
28. HTMLمیں کتنی اقسام کے ہیڈنگ ٹیگز استعمال ہوتے ہیں:
- 2
- 5
- 4
- 6
جواب: 6
29. HTML میں لائن بریک کرنے کے لئے کونسا ٹیگ استعمال ہوتا ہے:
- <BR>
- <BL>
- <BREAK>
- <NEW LINE>
جواب: <BR>
30. کونسا ٹیگ سنگولر ہے؟
- <BR>
- <BL>
- <BREAK>
- <Head>
جواب: <BR>
31. HTML میں پیراگراف بنانے کیلئے کونسا ٹیگ استعمال ہوتا ہے:
- <BR>
- <H1>
- <PARA>
- <P>
جواب: <P>
32. HTML میں ٹیکسٹ کو بولڈ کرنے کیلئے کونسا ٹیگ استعمال ہوتا ہے:
- <B>
- <BOLD>
- <BL>
- <BLD>
جواب: <B>
33. HTML میں ٹیکسٹ کو اٹیلک کرنے کیلئے کونسا ٹیگ استعمال ہوتا ہے:
- <I>
- <ITALICS>
- <IT>
- <II>
جواب: <I>
34. <u>School</u>کوڈکی ؤٹ پٹ ہے:
- School
- School
- School
- School
جواب: School
35. ویب پیجزمیں تصویر داخل کرنے کے لیے کون سا ٹیگ استعمال ہوتا ہے:
- IMG
- IM
- SCR
- PIC
جواب: IMG
36. آپ کو ایک ہی پیج کی ایک حصّے سے دوسرے حصّے لیکر جاتا ہے :
- انکر
- ٹیگ
- ہائپرلنک
- لنک
جواب: ہائپرلنک
37. ویب پیج میں ہائپرلنک بنانے کیلئے کونسا ٹیگ استعمال ہوتا ہے:
- <a>
- <b>
- <p>
- <h>
جواب: <a>
38. ویب پیج کو کسی دوسرے ویب پیج یا فائل کے ساتھ منسلک کرتا ہے:
- ہائپرلنک
- لسٹ
- فریم
- URL
جواب: ہائپرلنک
39. <A> اور </A> ٹیگ استعمال ہوتے ہیں:
- پیج کیساتھ لنک بنانا
- تصویر داخل کرنا
- ٹیکسٹ الائنمنٹ کرنا
- ٹیکسٹ فارمیٹنگ کرنا
جواب: پیج کیساتھ لنک بنانا
40. <OL> ٹیگ کس قسم کی لسٹ بنائے گی:
- عددی لسٹ
- بے ترتیب لسٹ
- بلٹ لسٹ
- خالی لسٹ
جواب: عددی لسٹ
41. <UL> ٹیگ کس قسم کی لسٹ بنائے گی:
- عددی لسٹ
- حرفی لسٹ
- بلٹ لسٹ
- خالی لسٹ
جواب: بلٹ لسٹ
42. کونسی آپشن <Table> ٹیگ کی خصوصیت نہیں ہے:
- Src
- Border
- Colspan
- Rowspan
جواب: Src
43. ایسی لسٹ جو اصطلاحات اور انکی وضاحت کیلئے استعمال ہوتی ہے:
- ترتیب وار لسٹ
- وضاحتی لسٹ
- نیسٹ ڈ لسٹ
- بے ترتیب لسٹ
جواب: وضاحتی لسٹ
44. ٹیبل کی قطار کیلئے ٹیگ ہے:
- <TR>
- <TD>
- <TH>
- <TT>
جواب: <TR>
45. <TD> ٹیگ ٹیبل کے ذریعے داخل کیا جاتا ہے:
- کالم
- قطار
- سیل
- فریم
جواب: سیل
0 Comments