10th Class Computer Science: Chapter 02 Solved MCQs | All Punjab Boards

Are you preparing for your BISE exams and looking for MCQs for 10th Class Computer Science? Here, I will share with you MCQs for 10th Class Computer Science with answers that you can use to excel in your board exams. These MCQs are based on the latest syllabus, covering all important topics and concepts from  Computer Science Chapter 02: User Interface in the BISE syllabus.

These MCQs are compiled from previous Computer Science exam papers of all Punjab Boards (BISE Multan, BISE Lahore, BISE Faisalabad, BISE Rawalpindi, BISE Gujranwala, BISE Sargodha, BISE Sahiwal, BISE Bahawalpur, BISE DG Khan). They will help you test your knowledge, revise your concepts, and improve your exam score.

Useful Resources for Computer Science BISE Exam:

  • [10th Class Computer Science Chapter 2 Solved MCQs]
  • [10th Class Computer Science Chapter 2 MCQs-For All Punjab Boards 2024]
  • [10th Class Computer Science Solved MCQs Pdf  Download] 
  • [10th Computer Science Notes Pdf  Download For All Punjab Board - Latest Syllabus]
  • [10th Computer Science Solved Previous Papers Pdf  Download] 
  • [10th Computer Science Guess Papers Pdf  Download] 
  • [10th Computer Science Paining Scheme Pdf  Download For All Punjab Board

We also have an online quiz for this chapter! Take the quiz after you've learned these MCQs to test yourself further.

  • [10th Class Computer Science: Chapter 2 Online Test ] 

These MCQs are a valuable resource for your exam preparation. So, start practicing now and give yourself the best chance to excel in your board exams!

1. .printf () ۔۔۔۔۔۔۔ قسم کا ڈیٹا پرنٹ کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے:
  1. int
  2. char
  3. float

جواب: int

2. .scanf () سی پروگرامنگ لینگوئج میں ۔۔۔۔۔۔۔ ہے:
  1. مطلوبہ لفظ
  2. فنکشن
  3. لائبریری
  4. کوئی بھی نہیں

جواب: مطلوبہ لفظ

3. .getch () صارف سے ۔۔۔۔۔۔ ان پٹ لینے کیلئے استعمال ہوتا ہے:
  1. int
  2. char
  3. float

جواب: char

4. کوڈ کا یہ حصہ چلنے کے بعد متغیر a کی قیمت کیا ہوگی؟

    int a = 4;
    float b = 2.2;
    a = a * b;
  1. 8.0
  2. 8.2
  3. 9
  4. 8

جواب: 8.0

5. ان میں سے کوڈ کی کونسی لائن صحیح ہے؟

grade = 'A';

  1. نہیں بھی کوئی
  2. line = this is a line
  3. int = 20;
  4. grade = 'A';

جواب: grade = 'A';

6. ان میں سے کس آپریٹر کی ترجیح سب سے زیادہ ہے؟
  1. *
  2. /
  3. =
  4. >

جواب: *

7. ان میں سے کونسی آپشن آپریٹر کی قسم نہیں ہے؟
  1. ارتھمیٹک آپریٹر
  2. چیک آپریٹر
  3. ریلیشنل آپریٹر
  4. لاجیکل آپریٹر

جواب: لاجیکل آپریٹر

8. آپریٹر % ۔۔۔۔۔۔ کیلکولیٹ کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے:
  1. پرسنٹیج
  2. فیکٹوریل
  3. رمینڈر(باقی)
  4. پربع

جواب: رمینڈر(باقی)

9. ان میں سے کونسا کریکٹر سی لینگوئج میں درست ہے؟
  1. ‘a’
  2. “here”
  3. “a”
  4. کوئی بھی نہیں

جواب: ‘a’

10. سی لینگوئج کے بارے میں کونسا آپشن درست ہے؟
  1. سی ایک کیس سینسیٹو(Case sensitive) لینگوئج نہیں ہے۔
  2. کی ورڈز کو ویری ایبلز کے نام کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  3. تمام لاجیکل آپریٹر زبائنری آپریٹر ہوتے ہیں۔
  4. کوئی بھی نہیں۔

جواب: سی ایک کیس سینسیٹو(Case sensitive) لینگوئج نہیں ہے۔

11. سکرین پر آؤٹ پٹ ظاہر کرنے کے لیے کون سا فنکشن استعمال کیا جاتا ہے؟
  1. scanf ()
  2. display ()
  3. printf ()
  4. show ()

جواب: printf ()

12. کسی متغیر میں محفوظ کی جانے والی مقدار کی قسم بتانے کیلئے کیا استعمال ہوتا ہے؟
  1. ڈیٹا سپیسی فائر
  2. آپریٹر
  3. اسکیپ سیکوئنس
  4. فارمیٹ سپیسی فائر

جواب: فارمیٹ سپیسی فائر

13. فارمیٹ سپیسی فائر کے آغاز میں علامت استعمال ہوتی ہے:
  1. ?
  2. /
  3. %
  4. &

جواب: %

14. کونسافارمیٹ سپیسی فائر انٹیجر ڈیٹاٹائپ کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
  1. %d
  2. %f
  3. %i
  4. a اور c دونوں

جواب: %d

15. کونسافارمیٹ سپیسی فائر فلوٹ ڈیٹائپ کیلئے استعمال ہوتا ہے؟
  1. %i
  2. %f
  3. a اور b دونوں

جواب: %f

16. کونسافارمیٹ سپیسی فائر کر یکٹر ڈیٹا ٹائپ کیلئے استعمال ہوتا ہے؟
  1. %i
  2. %f
  3. a اور b دونوں

جواب: %f

17. جب ہم فلوٹ ویلیو کو ظاہر کرنے کے لیے %f کا استعمال کرتے ہیں تو یہ اعشار یہ کے بعد ۔۔۔۔۔۔ ہند سے دکھاتا ہے:
  1. 4
  2. 10
  3. 6
  4. 12

جواب: 6

18. سی لینگویج میں ایک بلٹ ان فنکشن ہے جو صارف سے متغیر میں ان پٹ لیتا ہے:
  1. scanf ()
  2. get ()
  3. printf ()
  4. puts ()

جواب: get ()

19. scanf () فنکشن کی ایک مثال ہے:
  1. ان پٹ
  2. آؤٹ پٹ
  3. منطق
  4. ریاضی

جواب: ان پٹ

20. scanf () فنکشن میں ہر متغیر کے نام سے پہلے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟
  1. &
  2. %
  3. \
  4. #

جواب: &

21. getchمخفف ہے:
  1. go character
  2. give character
  3. get character
  4. grab character

جواب: get character

22. ۔۔۔۔۔۔فنکشن استعمال کیا جاتا ہے صارف سے ایک کیر یکٹر پڑھنے کے لیے:
  1. getch ()
  2. put ()
  3. get ()
  4. input ()

جواب: getch ()

23. ہیڈر فائل کو ( ) getch فنکشن استعمال کرنے کے لیے پروگرام میں شامل ہونا چاہیے :
  1. conio.h
  2. stdio.h
  3. math.h
  4. string.h

جواب: conio.h

24. سی ہدایت کے اختتام کیلئے کو نسی علامت استعمال ہوتی ہے ؟
  1. سیمی کولن(:)
  2. کوما(,)
  3. کولن(:)
  4. فل سٹاپ(.)

جواب: سیمی کولن(:)

25. اسکیپ سیکو ئنس دو حروف کا مجموعہ ہے جو ہمیشہ سے شروع ہو تا ہے :
  1. /
  2. |
  3. \
  4. //

جواب: \

26. کر سر کو اگلی لائن کے شروع میں منتقل کر تا ہے :
  1. \t
  2. \y
  3. \'
  4. \n

جواب: \n

27. کونسا اسکیپ سیکوئنس آؤٹ پٹ میں ٹیپ داخل کرنے کیلئے استعمال ہو سکتا ہے ؟
  1. \'
  2. \n
  3. \y
  4. \

جواب: \n

28. بیک سلیش کیلئے اسکیپ سیکوئنس ہے ؟
  1. \
  2. \\
  3. \b
  4. \t

جواب: \\

29. کونسا آپریٹر ایک متغیر کو دیلیو تفویض (Assign) کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
  1. >
  2. +
  3. =
  4. *

جواب: =

30. ۔۔۔۔۔کی علامت سی لینگویج میں اسائنمنٹ آپریٹر کے طور پر استعمال ہوتی ہے :
  1. >
  2. +
  3. =
  4. *

جواب: =

31. + علامت میں آپر یٹر کی ایک قسم ہے۔
  1. ارتھمیٹک
  2. اسائنمنٹ
  3. ریلیشنل
  4. منطقی

جواب: ارتھمیٹک

32. درج ذیل میں سے کون سی آپشن ار تھمیٹک آپر یٹر نہیں ہے؟
  1. +
  2. *
  3. %
  4. >

جواب: >

33. سٹیٹمنٹ 2 / .03 = float result کا جواب ہو گا:
  1. 1
  2. 2
  3. 1.5
  4. 2.5

جواب: 1.5

34. سٹیٹمنٹ 2 / 3 = float result کا جواب ہو گا:
  1. 1
  2. 1.0
  3. 1.5
  4. 2.0

جواب: 1.0

35. C میں کون سا آپر یٹر دو نمبروں پر ضرب کا عمل سر انجام دیتا ہے؟
  1. /
  2. X
  3. %
  4. *

جواب: *

36. C لینگوئج میں ٪ آپریٹر کو۔۔۔۔آپریٹر کہا جاتا ہے۔
  1. فیصد
  2. حاصل قسمت
  3. ماڈولس
  4. تقسیم

جواب: ماڈولس

37. تقسیم کے بعد باقی بچنے والی قیمت معلوم کرنے کیلئے کونسا آپریٹر استعمال ہو تا ہے ؟
  1. >
  2. /
  3. +
  4. %

جواب: %

38. ماڈولس آپریٹر ٪ڈیٹا ٹائپ پر کام کرتا ہے۔
  1. انٹیجر
  2. حقیقی
  3. کیریکٹر
  4. تمام

جواب: انٹیجر

39. حسابی ایکسپریشن 10%3کا جواب ہے :
  1. 1
  2. 8
  3. 3
  4. کوئی نہیں

جواب: 1

40. حسابی ایکسپریشن 5%3 کا جواب ہے:
  1. 3
  2. 0
  3. 5
  4. کوئی نہیں
41. حسابی ایکسپریشن 5%0 کا جواب ہے:
  1. 0
  2. 4
  3. دونوں
  4. کوئی نہیں

جواب: 4

42. سٹیٹمنٹ ;14%3 = int remaining کا جواب ہوگا:
  1. 4
  2. 2
  3. 3
  4. 14

جواب: 2

43. مندرجہ ذیل آپریٹرز میں سے کون سا ایک متغیر کی قیمت بڑھانے کے لیے استعمال ہو تا ہے؟
  1. ++
  2. >>
  3. +-
  4. <<

جواب: ++

44. مندرجہ ذیل آپریٹرز میں سے کون سا ایک متغیر کی قیمت کو کم کرنے کے لیے استعمال ہو تا ہے؟
  1. --
  2. >>
  3. ++
  4. <<

جواب: --

45. سٹیٹمنٹ ;++i برابر ہے:
  1. i=i+1
  2. i
  3. 1
  4. i=i-1

جواب: i=i+1

46. درج ذیل میں سے سی لینگوئج میں ریلیشنل آپریٹر کونسا ہے؟
  1. !=
  2. &&
  3. ||
  4. +

جواب: !=

47. ریلیشنل آپریٹر کے جواب کی شکل ہوتی ہے:
  1. درست
  2. غلط
  3. درست یا غلط
  4. ان یا آؤٹ

جواب: درست یا غلط

48. درج ذیل میں سے سی لینگویج میں ریلیشنل آپریٹر کونسا ہے؟
  1. !=
  2. ||
  3. &&
  4. +

جواب: !=

49. کونسا ریلیشنل آپریٹر C لینگویج میں برابر ہونے کو ظاہر کرتا ہے؟
  1. ==
  2. >==
  3. =
  4. !==

جواب: ==

50. کونسا ریلیشنل آپریٹر C لینگویج میں برابر نہ ہونے کو ظاہر کر تا ہے؟
  1. >==
  2. !=
  3. !==
  4. =!

جواب: !=

51. درج ذ میں میں تمام منطقی آپریٹرز میں سوائے:
  1. &&
  2. ||
  3. !
  4. =

جواب: =

52. کونسی علامت OR آپریٹر کیلئے استعمال ہوتی ہے؟
  1. &&
  2. ||
  3. !
  4. =

جواب: ||

53. کونسی علامت AND آپریٹر کیلئے استعمال ہوتی ہے؟
  1. &&
  2. ||
  3. !
  4. =

جواب: &&

54. کونسی علامت NOT آپریٹر کیلئے استعمال ہوتی ہے؟
  1. &&
  2. ||
  3. !
  4. =

جواب: !

55. ایک قیمت پر عمل کرنے والے آپریٹر کہلاتے ہیں:
  1. یوٹری آپریٹر
  2. ٹرنری آپریٹر
  3. بائنری آپریٹر
  4. ٹیٹرا آپریٹر

جواب: یوٹری آپریٹر

56. درج ذیل میں سے کونسے آپریٹر دو قیمتوں پر عمل کرتے ہیں؟
  1. یوٹری آپریٹر
  2. ٹرنری آپریٹر
  3. بائنری آپریٹر
  4. ٹیٹرا آپریٹر

جواب: بائنری آپریٹر

57. C لینگویج میں درج ذیل میں سے کون سا آپریٹریونری آپریٹر ہے؟
  1. &&
  2. <
  3. !
  4. +

جواب: <

58. ! آپریٹر ہے ایک:
  1. یوٹری آپریٹر
  2. ٹرنری آپریٹر
  3. بائنری آپریٹر
  4. ٹیٹرا آپریٹر

جواب: یوٹری آپریٹر

59. مندرجہ ذیل سب بائنری آپریٹر ہیں سوائے اس کے:
  1. ارتھمیٹک آپریٹرز
  2. سائن آپریٹر (ــ)
  3. ریلیشنل آپریٹرز
  4. منطقی آپریٹرز &&اور||

جواب: سائن آپریٹر (ــ)

60. ایسا آپریٹر جو تین آپرینڈز پر کام کرتا ہے کہلاتا ہے:
  1. یوٹری آپریٹر
  2. ٹرنری آپریٹر
  3. بائنری آپریٹر
  4. ٹیٹرا آپریٹر

جواب: ترنری آپریٹر

61. ان میں سے کس آپریٹر کی ترجیح سب سے کم ہے؟
  1. %
  2. +
  3. &&
  4. ||

جواب: %

Post a Comment

0 Comments