10th Class Computer Science: Chapter 01 Solved MCQs | All Punjab Boards

10th Class Computer Science: Chapter 01 Solved MCQs|All Punjab Boards

10th Class Computer Science Chapter 2 Solved MCQs

Are you in search of 10th class Computer Science Solved MCQs for your BISE exams? StudyProPK is here to support your academic journey with a collection of Solved MCQs. These MCQs are based on the latest 10th Computer Science syllabus, covering all important topics and concepts from Chapter 01: Introduction to Programming as outlined in the BISE Computer Science syllabus.

10th Computer Science MCQs for All Punjab Boards

MCQs on StudyProPK are compiled from all Past Papers of Computer Science across all Punjab Boards including BISE Multan, Lahore, Faisalabad, Rawalpindi, Gujranwala, Sargodha, Sahiwal, Bahawalpur, and DG Khan.

These MCQs are compiled according to the new Board Pattern and Exam Policy 2024, where 75% of the questions are knowledge-based, and 25% are analytical-based. They will help you test your knowledge, revise your concepts, and improve your exam score.

Top BISE Computer Science Exam Resources:

  • [10th Class Computer Science Chapter 01 Solved MCQs -PDF Download] 
  • [10th Class Computer Science Notes -PDF Download] 
  • [10th Class Computer Science Solved Past Papers -Pdf Download] 
  • [10th Class Computer Science Pairing Scheme-Pdf Download] 
  • [10th Class Computer Science Guess Papers -Pdf Download] 
  • [10th Class Computer Science Test Papers -Pdf Download] 

Ready to test your knowledge? Take the quiz after you've learned these MCQs to test yourself further.

I am sure you will find these MCQs super helpful. So, what are you waiting for? Start practicing these Computer Science MCQs now!

10th Class Computer Science Practice Questions



1. ایک سافٹ ویئر جو پروگرامر کو کمپیوٹر پروگرام لکھنے میں مدد دیتا ہے ۔۔۔۔۔ کہلا تا ہے :
  1. کمپائلر
  2. IDE
  3. ایڈیٹر
  4. ڈی بگر
2. ۔۔۔۔۔۔ ایسا سافٹ ویئر ہے جو پروگرام فائلز کو ایسے کوڈ میں تبدیل کر دیتا ہے جسے مشین سمجھ سکے اور چلا سکے ۔
  1. کمپائلر
  2. IDE
  3. ایڈیٹر
  4. ڈی بگر
3. پروگرامنگ لینگویج میں چند ابتدائی تعمیراتی عناصر ہوتے ہیں اور یہ گر امر کے چند اصولوں کے پابند ہوتے ہیں جنہیں ۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے؟
  1. پروگرامنگ رولز
  2. تعمیراتی عناصر
  3. سنٹیکس
  4. سیما نٹک رولز
4. ایسے الفاظ کی فہرست جو پہلے سے ڈیفائنڈ ہیں اور جنہیں پر وگر امر اپنے متغیرات کے ناموں کے طور پر استعمال نہیں کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتے ہیں؟
  1. آٹو ورڈز
  2. محدود الفاظ
  3. کی ورڈز
  4. پہلے سے ڈیفائن الفاظ
5. Include سٹیٹمنٹس ۔۔۔۔۔۔۔ سیکشن میں لکھی جاتی ہیں؟
  1. ہیڈر
  2. کمنٹس
  3. مین
  4. پرنٹ
6. ۔۔۔۔۔۔۔ کوسورس کوڈ (Source code) میں پروگرام کے استعمال کیے ہوؓ الگورتھم اور طریقہ کار کی مزید وضاحت کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے؟
  1. پیغامات
  2. کمنٹس
  3. اشارات
  4. وضاحتیں
7. ۔۔۔۔۔۔۔ وہ قیمتیں ہیں جو پروگرام کے چلتے ہوؓ تبدیل نہیں ہوتیں؟
  1. متغیرات
  2. سٹرنگز
  3. کانسٹنٹس
  4. کمنٹس
8. ایک فلوٹ میموری کی ۔۔۔۔۔۔۔ بائٹس استعمال کر تا ہے؟
  1. 3
  2. 5
  3. 4
  4. 6
9. ایک متغیرکو انیشلائز کرنے کیلئے ہم ۔۔۔۔۔۔۔ آپریٹر استعمال کرتے ہیں؟
  1. -->
  2. @
  3. =
  4. ؟
on>
10. کو کانسٹنٹس محفوظ کرنے کیلئے ایک مرتبان سمجھا جاتا ہے؟
  1. باکس
  2. متغیر
  3. جار
  4. مجموعه
11. کمپیوٹرکو کسی مسئلہ کے حل کے لیے دی جانے والی ہدایات کا مجموعہ کہلاتا ہے:
  1. پروگرام
  2. کمپیوٹنگ
  3. آپریشن
  4. پراسیس
12. کمپیوٹر پروگرام کا ایک اور نام ہے:
  1. سافٹ وئیر
  2. الگورتھم
  3. پروسیجر
  4. کمپیوٹنگ
13. کمپیوٹر میں ہدایات لکھنے اور محفوظ کرنے کا عمل کہلاتا ہے:
  1. فلوچارٹ ڈیزائننگ
  2. ڈیٹا پروسیسنگ
  3. کمپیوٹر پروگرام
  4. مسئلہ حل کرنا
14. سی لینگوئج کو ۔۔۔۔نے1969 سے 1973 کے درمیان بیل لیبارٹریز میں بنایا:
  1. چارلس بابیج
  2. وان نیو من
  3. بجارن سٹروسٹرپ
  4. ڈینس رچی
15. درج ذیل میں سے سی لینگویج کی IDE کونسی ہے؟
  1. XCode
  2. Code: Blocks
  3. Visual Studio
  4. تمام
16. IDE میں عموما شامل ہوتا ہے:
  1. ٹیکسٹ ایڈیٹر
  2. ڈی بگر
  3. کمپائلر
  4. تمام
17. IDE مخفف ہے:
  1. Integrated Digital Environment
  2. Integrated Desktop Environment
  3. Integrated Development Environment
  4. Internal Disk Error
18. سافٹ ویئر جو کمپیوٹر پروگرام لکھنے اور اس میں ترمیم کرنے میں مدد یتا ہے:
  1. ٹیکسٹ ایڈیٹر
  2. ڈی بگر
  3. کمپائلر
  4. لوڈر
19. سی پروگرام کو مشین لینگویج میں تبدیل کرنے میں مدد دیتا ہے:
  1. ٹیکسٹ ایڈیٹر
  2. ڈی بگر
  3. کمپائلر
  4. لوڈر
20. پروگرام میں سنٹیکس ایر رز چیک کر تا ہے:
  1. کمپائلر
  2. لنکر
  3. ٹیکسٹ ایڈیٹر
  4. لوڈر
21. پروگرامنگ لینگوئج میں ہدایات لکھنے کیلئے اصولوں کا مجموعہ کہلا تا ہے:
  1. سنٹیکس
  2. رولز
  3. سمنٹکس
  4. کی ورڈز
22. ۔ ۔۔۔۔۔ واقع ہو تا ہے جب پروگرامنگ لینگوئج کے اصولوں کی خلاف ورزی ہو ۔
  1. سنٹیکس ایرر
  2. منطقی ایرر
  3. رن ٹائم ایرر
  4. پروگرام ایرر
23. مخصوص الفاظ جن کے معنی اور مفہوم پہلے سے متعین ہوتا ہے:
  1. آٹوورڈ
  2. ریزرو وردز
  3. پری ڈیفائینڈ ورڈ
  4. ریسٹرکٹڈ ورڈ
24. کی ورڈ کو دیا گیا ایک اور نام ہے:
  1. آٹوورڈ
  2. ریزرو وردز
  3. سپیشل ورڈز
  4. ریسٹرکٹڈ ورڈ
25. سی میں تمام کی ورڈز لکھے جاتے ہیں:
  1. ٹائٹل کیس میں
  2. ٹائٹل کیس میں
  3. چھوٹے حروف میں
  4. کسی بھی طرح
26. double const, اور int مثالیں ہیں:
  1. کمنٹس
  2. محصوص الفاظ
  3. ہیڈر فائلیں
  4. آئیڈینٹیفائر
30. ہیڈر فائل کا نام اس کے درمیان لکھا جاتا ہے:
  1. [ ]
  2. < >
  3. ( )
  4. << >>
31. ہیڈر فائل کی ایکسٹینشن ہوتی ہے:
  1. .cpp
  2. .c
  3. .txt
  4. .h
32. کس ہیڈر فائل میں سٹینڈرڈ ان پٹ اور آؤٹ پٹ کے فنکشن موجود ہیں؟
  1. stdio.h
  2. time.h
  3. math.h
  4. string.h
33. کس ہیڈر فائل میں عام ریاضی کے فنکشن سے متعلق معلومات موجود ہیں؟
  1. stdio.h
  2. conio.h
  3. math.h
  4. arith.h
34. کونسا فنکشن ہر سی پروگرام میں شامل ہونا ضروری ہے؟
  1. main ()
  2. start ()
  3. system ()
  4. program ()
35. سی سٹیٹمنٹ کے آخر میں ہوتا ہے:
  1. پیریڈ(.)
  2. سیمی کولن(;)
  3. کوما (,)
  4. سلیش(/)
36. وہ سٹیٹمنٹس جنہیں کمپائلر نظر انداز کر دیتا ہے :
  1. کمنٹس
  2. ہیڈر فائلیں
  3. متغیرات
  4. فنکشنز
37. // کے بعد اس لائن میں لکھی گئی کوئی بھی چیز سمجھی جاتی ہے
  1. کمنٹس
  2. ہیڈر فائلیں
  3. متغیرات
  4. کی ورڈز
38. سنگل لائن والے کمنٹس کا آغاز ہوتا ہے :
  1. #
  2. /*
  3. //
  4. /
39. ملٹی لائن والے کمنٹس کا آغاز ہوتا ہے
  1. #
  2. /*
  3. //
  4. /
40. درج ذیل میں سے سی لینگویج میں کمنٹس لکھنے کا درست طریقہ کونسا ہے؟
  1. //comments
  2. |*comments*|
  3. /*comments*/
  4. a اور c دونوں
41. ایسی مقدار جسکی قیمت پروگرام چلنے کے دوران تبدیل نہ ہو :
  1. کانسٹنٹ
  2. کی ورڈز
  3. متغیر
  4. اڈریس
42. کمپیوٹر میموری میں ایسی لوکیشن جس میں موجود ڈیٹا تبدیل کیا جا سکے کہلاتا ہے :
  1. کانسٹنٹ
  2. کی ورڈز
  3. متغیر
  4. اڈریس
43. متغیرات جس جگہ بنتے ہیں:
  1. ریم
  2. ہارڈسک
  3. روم
  4. یو ایس بی
44. سی لینگویج میں ۔۔۔۔۔۔ ایسی قیمتیں ہیں جن میں اعشاریہ موجود نہیں ہو تا :
  1. انٹیجر کانسٹنٹ
  2. کریکٹر کانسٹنٹ
  3. حقیقی کانسٹنٹ
  4. سٹرنگ کانسٹنٹ
45. ایک حرف تہجی ،ہندسہ یا خصوصی علامت جسے سنگل کوٹیشن میں لکھا جاتا ہے :
  1. انٹیجر کانسٹنٹ
  2. کریکٹر کانسٹنٹ
  3. حقیقی کانسٹنٹ
  4. سٹرنگ کانسٹنٹ
46. سی لینگویج میں کریکٹر کانسٹنٹ کو کس کے در میان لکھا جاتا ہے ؟
  1. ڈیل کو ٹیشن(“ “)
  2. علامت ندا(!)
  3. سنگل کو ٹیشن(‘ ‘)
  4. پاؤنڈ کی علامت (# )
47. درج ذیل میں سے کر یکٹر کانسٹنٹ کی درست مثال کو نسی ہے ؟
  1. ‘a’
  2. ‘$’
  3. ‘9’
  4. تمام
48. ڈیٹاٹائپ int محفوظ کرتی ہے:
  1. کریکٹر
  2. انٹیجر
  3. حقیقی اعداد
  4. فلوٹ
49. ڈیٹاٹائپ float محفوظ کرتی ہے:
  1. کریکٹر
  2. انٹیجر
  3. حقیقی اعداد
  4. فلوٹ
50. ڈیٹاٹائپ char محفوظ کرتی ہے:
  1. کریکٹر
  2. انٹیجر
  3. حقیقی اعداد
  4. فلوٹ
51. ڈیٹاٹائپ int میموری میں ۔۔۔۔۔ ہائٹس استعمال کرتی ہے :
  1. 10
  2. 4
  3. 6
  4. 16
52. سی لینگویج میں float ڈیٹاٹائپ میموری میں بائٹس کی تعداد استعمال کر تا ہے :
  1. 2
  2. 12
  3. 4
  4. 16
53. سی میں char بیٹاٹائپ میموری میں ہائٹس کی تعداد استعمال کر تا ہے:
  1. 2
  2. 12
  3. 1
  4. 16
54. متغیر کے نام کے شروع میں نہیں ہو سکتا:
  1. عدد
  2. بڑا حروف
  3. چھوٹا حروف
  4. انڈر سکور(ــ)
55. متغیر کے نام میں نہیں ہو سکتا:
  1. عدد
  2. بڑا حروف
  3. چھوٹا حروف
  4. پیریڈ یا خالی جگہ
56. متغیر ڈکلیئر کرنے کیلئے ضروری ہے:
  1. کمنٹس
  2. متغیر کا نام
  3. ڈٰیٹا ٹائپ
  4. bاورcدونوں
57. ایک سٹیٹمنٹ میں متعدد متغیرات ڈکلیئر کرتے ہوئے ہر متغیر کو الگ کرنے کیلئے کونسی علامت استعمال ہوتی ہے ؟
  1. کوما(,)
  2. پائپ(|)
  3. کولن(:)
  4. سیمی کولن (;)
58. دردج ذیل میں سے کونسی ڈیکلئریشن سٹیٹمنٹ درست نہیں:
  1. int point scored;
  2. float height;
  3. char grade;
  4. real area;


Don’t miss out on the opportunity to enhance your exam preparation. Click the button below to download a free PDF with solved MCQs from Chapter 01 and take a step closer to acing your Punjab Boards 2024 Computer Science exam!

Download Solved MCQs PDF

If you’ve found our 10th Class Computer Science MCQs helpful and  useful for your BISE exam preparation don’t forget to like, comment to let us know and share them with your friends! Sharing knowledge is a powerful way to help others succeed.

Post a Comment

0 Comments