9th Class Computer Science: Chapter 01 Solved MCQs | All Punjab Boards





Are you looking for computer science MCQs with answers for your BISE exams? If yes, then you are in the right place. Here you will find 10 computer science MCQs with answers that cover important topics and concepts from your BISE syllabus. These MCQs will help you test your knowledge, revise your concepts, and improve your exam score. So, what are you waiting for? Click here and start practicing these computer science MCQs with answers now!

Hey, what's up? Are you looking for some awesome Computer Science MCQs for your 10th class exams? If yes, then you are in luck. In this blog post, I will share with you some of the coolest sources of Computer Science MCQs that you can use to ace your exams. These MCQs are based on the latest syllabus and cover all the fun topics of Computer Science. You can download them in PDF format or take online quizzes to challenge yourself. Whether you are a student of Urdu Medium or English Medium, you will find these MCQs super helpful. So, let's get started. To download the PDF files of Computer Science MCQs, click on the links below: - [10th Class Computer Solved MCQs with Answers pdf Download] - [Punjab Board 10th - Computer Science] - [10th Class Computer Science MCQ Punjab 2024] - [10th Class Computer Science Notes Punjab Board]

1. کس حل کو مناسب الگورتھم پلاننگ سے نہیں لکھا جاتا:
  1. تیار شدہ حل
  2. حکمت عملی پر مبنی حل
  3. کینڈڈ حل
  4. بہترین حل

جواب: بہترین حل

2. الگورتھم کا ایک تصویری اظہار ہے:
  1. قالب
  2. فلوچارٹ
  3. گراف
  4. کینڈڈ حل

جواب: فلوچارٹ

3. فلو چارٹ میں کونسی علامت آغاز اور اختتام کے لیے استعمال کی جاتی ہے؟
  1. ٹرمینل
  2. پروسیس
  3. کنیکٹر
  4. ڈائمنڈ

جواب: ڈائمنڈ

4. ۔۔۔۔۔۔کا مطلب ہے کہ آیا مطلوبہ حل موجود ہے یا نہیں!
  1. ویری فکیشن
  2. ویلیڈیشن
  3. الگورتھم
  4. فلوچارٹ

جواب: ویلیڈیشن

5. ۔۔۔۔۔۔قسم کی غلطی کی وجہ سے الگورتھم چل رہا ہوتا ہے مگر درست جواب نہیں دے رہا ہوتا:
  1. رینڈم ایرر
  2. سنٹیکس ایرر
  3. لوجیکل ایرر
  4. رن ٹائم ایرر

جواب: لوجیکل ایرر

6. مسائل حل کرنے، شناخت کرنے اور تجزیہ کرنے کا عمل کہلاتا ہے:
  1. مسئلہ حل کرنا
  2. پروسسنگ
  3. پروسیجر
  4. فلوچارٹ

جواب: مسئلہ حل کرنا

7. کسی مسئلہ کے کتنے حل ممکن ہوتے ہیں؟
  1. ایک
  2. تین
  3. دو
  4. کئی

جواب: کئی

8. مسئلہ کو سمجھنے کا عمل مسئلے کا ۔۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے :
  1. تشخیص
  2. منصوبہ بندی
  3. تجزیہ
  4. ڈاکومنٹیشن

جواب: تشخیص

9. کسی مسئلہ کہ حل کرنے سے پہلے اسکا ۔۔۔۔۔ کرنا چاہے:
  1. تشخیص
  2. منصوبہ بندی
  3. تجزیہ
  4. تعین

جواب: تعین

10. پرابلم سٹیٹمنٹ میں دی گئی معلومات کہلاتی ہیں:
  1. حل
  2. آؤٹ پٹ
  3. پروسیس
  4. ان پٹ

جواب: ان پٹ

11. کونسی حکمت عملی پیچیدہ مسئلہ کو چھوٹے چھوٹے مسئلوں میں تقسیم کرتی ہے؟
  1. تقسیم کرو اور فتح کرو
  2. ایکٹ آؤٹ
  3. پروٹوٹائپ
  4. اندازہ جانچ اور بہتری

جواب: تقسیم کرو اور فتح کرو

12. کونسی حکمت عملی حل کی تصویری شکل ہوتی ہے؟
  1. پروٹوٹائپ
  2. تقسیم کرو اور فتح کرو
  3. اندازہ
  4. فلوچارٹ

جواب: پروٹوٹائپ

13. کسی حکمت عملی میں ڈیزائنر مختلف کاموں کی لسٹ تیار کرتا ہے؟
  1. تقسیم کرو اور فتح کرو
  2. ایکٹ آؤٹ
  3. پروٹوٹائپ
  4. اندازہ جانچ اور بہتری

جواب: اندازہ جانچ اور بہتری

14. لفظ۔۔۔۔سے مراد بے ساختہ اور منصوبہ بندی کے بغیر ہے:
  1. کینڈڈ
  2. تصدیق
  3. توثیق
  4. شناخت

جواب: کینڈڈ

15. مسئلہ حل کرنے کے مراحل کی تصویری شکل کہلاتی ہے:
  1. فلوچارٹ
  2. فلو لائن
  3. درجہ بندی
  4. الگورتھم

جواب: فلوچارٹ

16. فلوچارٹ کے آغاز اور اختتام پر کونسی علامت استعمال ہوتی ہے ؟
  1. بیضوی
  2. ڈائمنڈ
  3. مستطیل
  4. متوازی اضلاع

جواب: مستطیل

17. بیضوی علامت فلوچارٹ میں استعمال ہوتی ہے:
  1. آغاز
  2. تکمیل
  3. اختتام
  4. a اور c دونوں

جواب: a اور c دونوں

18. ڈائمنڈکی علامت فلوچارٹ میں ظاہر کرتی ہے :
  1. پروگریس
  2. ان پٹ
  3. آؤٹ پٹ
  4. فیصلہ/شرط

جواب: فیصلہ/شرط

19. کونسی آپشن فلوچارٹ میں شرط کے عمل کو ظاہر کرتی ہے ؟
  1. ٹرمینل
  2. فیصلہ/شرط
  3. فلولائنیں
  4. پراسیس

جواب: فیصلہ/شرط

20. فلوچارٹ میں مستطیل کی علامت ظاہر کرتی ہے :
  1. پروسیس
  2. آؤٹ پٹ
  3. ان پٹ
  4. فیصلہ/شرط

جواب: پروسیس

21. متوازی الاضلاع کی علامت ظاہر کرتی ہے:
  1. آغاز
  2. پروسیس
  3. اختتام
  4. ان پٹ آؤٹ پٹ

جواب: ان پٹ آؤٹ پٹ

22. فلوچارٹ میں مراحل کے بہاؤ کو ظاہر کرنے کیلئے استعمال ہوتے ہیں:
  1. فلولائنیں
  2. پروسیسنگ
  3. کنیکٹر
  4. ٹرمینل

جواب: فلولائنیں

23. مسئلہ کے حل کے لیے محدود مراحل کی تعداد کہلاتی ہے:
  1. فلوچارٹ
  2. فلو لائن
  3. درجہ بندی
  4. الگورتھم

جواب: الگورتھم

24. زیادہ تر الگورتھم درج ذیل میں سے کون سا عمل سرانجام دیتا ہے؟
  1. ان پٹ
  2. پراسیسنگ
  3. آؤٹ پٹ
  4. تمام

جواب: پراسیسنگ

25. درج ذیل میں تمام ٹیکسٹ ڈیٹا کی اقسام ہیں سواۓ:
  1. درست ٹیسٹ ڈیٹا
  2. باؤنڈری ٹیسٹ ڈیٹا
  3. نادرست ٹیسٹ ڈیٹا
  4. مثبت ٹیسٹ ڈیٹا

جواب: درست ٹیسٹ ڈیٹا

26. لفظ۔۔۔۔۔ عربی مصنف محمد ابن موسی الخوارزمی کے نام سے ماخوذ ہے :
  1. الگورتھم
  2. سنٹیکس
  3. فلوچارٹ
  4. فلو

جواب: الگورتھم

27. کمپیوٹر میموری میں موجود ڈیٹا کو نام دینے کیلئے الگورتھم کی کونسی اصطلاح استعمال ہوتی ہے ؟
  1. Input
  2. Goto
  3. Start
  4. Set

جواب: Set

28. کسی شرط کو چیک کرنے کیلئے الگورتھم کی کونسی اصطلاح استعمال ہوتی ہے ؟
  1. Input
  2. Goto
  3. If, else
  4. Set

جواب: If, else

29. کنٹرول کو الگورتھم کے کسی خاص مرحلہ پر منتقل کرنے کیلئے الگورتھم کی کونسی اصطلاح استعمال ہوتی ہے ؟
  1. Input
  2. Goto
  3. If, else
  4. Set

جواب: Goto

30. لوپس میں عام طور پر الگورتھم کی کونسی اصطلاح استعمال ہوتی ہے ؟
  1. Input
  2. Goto
  3. If, else
  4. Set

جواب: While

31. ٹیسٹ ڈیٹا کی اقسام ہیں:
  1. ١
  2. ٢
  3. ٥
  4. ٤

جواب: ٤

32. درج ذیل میں تمام ٹیکسٹ ڈیٹا کی اقسام ہیں سواۓ:
  1. درست ٹیسٹ ڈیٹا
  2. باؤنڈری ٹیسٹ ڈیٹا
  3. نادرست ٹیسٹ ڈیٹا
  4. مثبت ٹیسٹ ڈیٹا

جواب: باؤنڈری ٹیسٹ ڈیٹا

33. ٹیسٹ ڈیٹا کی کونسی قسم الگورتھم کی ان پٹ کے لوازمات کے مطابق ہے؟
  1. درست ٹیسٹ ڈیٹا
  2. عدم دستیاب ٹیسٹ ڈیٹا
  3. نادرست ٹیسٹ ڈیٹا
  4. باؤنڈری ٹیسٹ ڈیٹا

جواب: باؤنڈری ٹیسٹ ڈیٹا

34. ٹیسٹ ڈیٹا کی کونسی قسم الگورتھم کی ان پٹ کے لوازمات کے مطابق نہیں ہے؟
  1. درست ٹیسٹ ڈیٹا
  2. عدم دستیاب ٹیسٹ ڈیٹا
  3. نادرست ٹیسٹ ڈیٹا
  4. باؤنڈری ٹیسٹ ڈیٹا

جواب: عدم دستیاب ٹیسٹ ڈیٹا

35. ۔۔۔۔ٹیسٹ ڈیٹا کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ مقدار کو ظاہر کر تا ہے ؟
  1. درست ٹیسٹ ڈیٹا
  2. عدم دستیاب ٹیسٹ ڈیٹا
  3. غلط ڈیٹا فارمیٹ
  4. باؤنڈری ٹیسٹ ڈیٹا

جواب: باؤنڈری ٹیسٹ ڈیٹا

36. ۔۔ ۔۔۔ ایساطریقہ کار ہے جو الگور قم کو منطقی غلطیوں کے حوالے سے جانچتا ہے جو الگورتھم پر عمل کرتے ہوئے ظاہر ہوتی ہیں:
  1. ٹریس ٹیبل
  2. ارتھمیٹک ٹیبل
  3. انسٹرکشن ٹیبل
  4. آؤٹ پیٹ ٹیبل

جواب: ٹریس ٹیبل

37. ۔۔۔۔کا مقصد یہ چیک کرنا ہے کہ حل مطلوبہ ضروریات پوری کر تا ہے یا نہیں۔
  1. ویری فیکیشن
  2. آئڈینٹی فیکیشن
  3. ویلیڈیشن
  4. اتھنٹی کیشن

جواب: ویلیڈیشن

38. ۔ ۔۔۔ ایسا طریقہ کار ہے جو الگوردم کو منطقی غلطیوں کے حوالے سے جانچتا ہے جو الگورتھم پر عمل کرتے ہوئے ظاہر ہوتی ہیں:
  1. ٹریس ٹیبل
  2. ارتھمیٹک ٹیبل
  3. انسٹرکشن ٹیبل
  4. آؤٹ پیٹ ٹیبل

جواب: ٹریس ٹیبل

Post a Comment

0 Comments