Are you looking for computer science MCQs with answers for your BISE exams? If yes, then you are in the right place. Here you will find 10 computer science MCQs with answers that cover important topics and concepts from your BISE syllabus. These MCQs will help you test your knowledge, revise your concepts, and improve your exam score. So, what are you waiting for? Click here and start practicing these computer science MCQs with answers now!
Hey, what's up? Are you looking for some awesome Computer Science MCQs for your 10th class exams? If yes, then you are in luck. In this blog post, I will share with you some of the coolest sources of Computer Science MCQs that you can use to ace your exams. These MCQs are based on the latest syllabus and cover all the fun topics of Computer Science. You can download them in PDF format or take online quizzes to challenge yourself. Whether you are a student of Urdu Medium or English Medium, you will find these MCQs super helpful. So, let's get started. To download the PDF files of Computer Science MCQs, click on the links below: - [10th Class Computer Solved MCQs with Answers pdf Download] - [Punjab Board 10th - Computer Science] - [10th Class Computer Science MCQ Punjab 2024] - [10th Class Computer Science Notes Punjab Board]
1. درج ذیل میں سے کونسی سافٹ ویئر پائیر یسی کی اقسام میں شامل نہیں ہے:
- سافٹ لفٹنگ
- کلائنٹ سرور اور یوز
- ذمہ داری
- آن لائن پائیر یسی
جواب: ذمہ داری
2. درج ذیل میں سے کونسا سائبر کرائم نہیں ہے:
- ہیکنگ
- شناخت کی چوری
- فشنگ
- ڈیکرپشن
جواب: ڈیکرپشن
3. درج ذیل میں سے کونسا عمل فشنگ ای میل کی خوبی نہیں ہے:
- سرکاری ڈیٹا کی خلاف ورزی کی اطلاع
- ای میل اکاؤنٹ اپ ڈیٹ
- آئی ٹی یادہانی
- اصل ویب سائٹ جیسی ڈومین
جواب: اصل ویب سائٹ جیسی ڈومین
4. درج ذیل میں سے فشنگ ویب سائٹ کی خوبی نہیں ہے:
- اصل ویب سائٹ جیسی ڈومین
- زائرین کو جمع کرنے کے لئے فارم کا استعمال
- ویب مواد سے اصل لنک
- ای میل اکاؤنٹ اپ ڈیٹس
جواب: اصل ویب سائٹ جیسی ڈومین
5. درج ذیل میں سے کون سی اچھے پاسورڈ کی خوبی نہیں ہے:
- یوزر نیم پر مشتمل نہ ہو
- بڑے حروف پر مشتمل ہو
- آٹھ حرفی طوالت
- پاس ورڈ صرف آپ کے نام پر مشتمل ہو
جواب: پاس ورڈ صرف آپ کے نام پر مشتمل ہو
6. نقصان پہنچانے والے صارفین سے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کا عمل کہلاتا ہے:
- ڈیٹا پرائیویسی
- ڈیٹا ڈسٹری بیوشن
- ڈیٹا شیئرنگ
- ڈیٹا پروسیسنگ
جواب: ڈیٹا پرائیویسی
7. دوسرے لوگوں کی ذاتی معلومات کو راز رکھنے کی ذمہ داری ہے:
- کان فیڈنشیلٹی
- رائٹ
- پائریسی
- پیٹنٹ
جواب: پائریسی
8. ۔۔۔۔۔۔۔سے مراد غیرقانونی کاپیاں بنانے کا عمل ہے:
- پائریسی
- براؤزنگ
- رائٹ
- پرائیویسی
جواب: پائریسی
9. ۔۔۔۔۔سے مراد سافٹ ویئر کی غیر قانونی کاپی، تقسیم اور استعمال کا عمل ہے:
- سافٹوئیر پائریسی
- سافٹوئیر براؤزنگ
- سافٹوئیر ڈسٹربیوشن
- سافٹوئیر ہیکنگ
جواب: سافٹوئیر ڈسٹربیوشن
10. کسی ساتھی سے سافٹوئیر کی کاپی لے کر انسٹال کرنے کا عمل ہے:
- سافٹ لفٹنگ
- ہارڈسک لوڈنگ
- آن لائن پائیر یسی
- کلائنٹ سرور اوور یوز
جواب: سافٹ لفٹنگ
11. کاپی رائٹ والے پروگرام کی کاپی بنا کر فروخت کرنے کا عمل ہے:
- کاؤنٹر فٹنگ
- سافٹ لفٹنگ
- ہارڈسک لوڈنگ
- آن لائن پائیر یسی
جواب: کاؤنٹر فٹنگ
12. حاصل شدہ لائسنس کی تعداد سے زیادہ سافٹوئیر کی کاپیوں کو انسٹال کرنے کا عمل ہے :
- سافٹ لفٹنگ
- کلائنٹ سرور اوور یوز
- کاؤنٹر فٹنگ
- آن لائن پ
جواب: کاؤنٹر فٹنگ
13. غیر قانونی سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنا کہلاتا ہے :
- سافٹ لفٹنگ
- کلائنٹ سرور اوور یوز
- کاؤنٹر فٹنگ
- آن لائن پائیر یسی
جواب: سافٹ لفٹنگ
14. نئے یا پرانے کمپیوٹر پر سافٹ ویئر کی غیر قانونی کاپی انسٹال کرنے کا عمل :
- سافٹ لفٹنگ
- کلائنٹ سرور اوور یوز
- کاؤنٹر فٹنگ
- ہارڈ ڈسک لوڈنگ
جواب: ہارڈ ڈسک لوڈنگ
15. کسی آئیڈیا کی حفاظت کا ایک طریقہ ہے:
- پیٹنٹ
- کاپی رائٹ
- پائریسی
- تجارتی راز
جواب: پیٹنٹ
16. کونسی علامت کاپی رائٹ سے محفوظ پراڈکٹ کو ظاہر کرتی ہے؟
- ©
- ®
- ™
- Ω
جواب: ©
17. کمپیوٹروئرس ہے ایک:
- بیماری
- بیکٹیریا کی قسم
- پروگرام
- ہارڈویئر
جواب: پروگرام
18. ایک کمپیوٹر پروگرام ہے جو منفی مقصد کیلئے استعمال ہوتا ہے:
- وائرس
- بیکٹیریا
- اینٹی وائرس
- Dos اٹیک
جواب: وائرس
19. سیزر سائیفر ایک قسم ہے:
- متبادل سازی
- متبادل سازی اور ٹرانسپوزشن سائیفر
- ٹرانسپوزشن سائیفر
- کوئی نہیں
جواب: ٹرانسپوزشن سائیفر
20. فوجیوں اور جرنیلوں کی پیغامات بھیجنے کیلئے طریقہ استعمال کیا:
- سائیفر
- ویگنئیر
- سیزر
- ہیکرز
جواب: سائیفر
21. انکرپشن کے عمل میں اصل ٹیکسٹ کہلاتا ہے:
- سائیفر ٹیکسٹ
- سیکر ٹیکسٹ
- پلین ٹیکسٹ
- پاس ورڈ
جواب: پلین ٹیکسٹ
22. انکرپٹ کیا گیا ڈیٹا کہلاتا ہے:
- سائیفر ٹیکسٹ
- سیکرٹ ٹیکسٹ
- پلین ٹیکسٹ
- پاس ورڈ
جواب: سائیفر ٹیکسٹ
23. الگورتھم خفیہ ٹیکسٹ کو سادہ ٹیکسٹ میں تبدیل کرتا ہے:
- انکرپشن
- دونوں
- ڈیکرپشن
- کوئی نہیں
جواب: انکرپشن
24. الگورتھم سادہ ٹیکسٹ کو خفیہ ٹیکسٹ میں تبدیل کرتا ہے:
- انکرپشن
- دونوں
- ڈیکرپشن
- کوئی نہیں
جواب: ڈیکرپشن
25. ویگنئیر سا ئفر ٹیبل۔۔۔۔۔ قطاروں پر مشتمل ہوتا ہے:
- 36
- 26
- 25
- 24
جواب: 36
26. خفیہ پیغام کو پڑھنے کیلئے درج ذیل میں سے کیا استعمال ہوتا ہے:
- پاس ورڈ
- پیٹنٹ
- کرپٹو گرافک کیز
- پیٹنٹ
جواب: کرپٹو گرافک کیز
27. مختلف بے ترتیب حروف اور اعداد کا مجموعہ ہے:
- پاس ورڈ
- کیپچا
- کرپٹو گرافک کیز
- سافٹ لفٹنگ
جواب: کیپچا
28. ایسا خفیہ لفظ یا عدد جو سسٹم تک رسائی کے لیے تصدیق کرتا ہے:
- پاس ورڈ
- پیٹنٹ
- کرپٹو گرافک کیز
- سافٹ لفٹنگ
جواب: پیٹنٹ
29. اچھا پاسورڈ کم از کم۔۔۔۔۔ حروف پر مشتمل ہو:
- 4
- 8
- 7
- 16
جواب: 8
30. جرم جس میں کمپیوٹر نیٹ ورک یا آلات کا استعمال کیا جاتا ہے کہلاتا ہے:
- سائبر کرائم
- ای کرائم
- کمپیوٹر کرائم
- انٹرنیٹ کرائم
جواب: سائبر کرائم
31. سائبر کرائم میں شامل ہے:
- وائرس بنانا
- کمپیوٹر کا غیر قانونی استعمال
- کریڈٹ کارڈ نمبر چوری کرنا
- تمام
جواب: تمام
32. کمپیوٹر سسٹم تک غیرقانونی رسائی حاصل کرنے والا شخص کہلاتا ہے:
- ہیکر
- مجاز صرف
- نیٹ ورک کنٹرولر
- کمپیوٹر آپریٹر
جواب: ہیکر
33. ہیکر چوری کر سکتا ہے:
- کلائنٹ معلومات
- پاسورڈ
- کریڈٹ کارڈ کی تفصیل
- تمام
جواب: تمام
34. زیادہ تر کمپیوٹر سے متعلقہ جرائم کرتے ہیں:
- ہیکر
- عالمی جاسوس
- نیٹ ورک کنٹرولر
- کمپیوٹر آپریٹر
جواب: ہیکر
35. پروگرام جو صارف کے علم کے بغیر اس کی سرگرمیوں سے متعلق معلومات اکٹھی کرتا ہے:
- ایڈویئر
- شیئرویئر
- گھوسٹ ویئر
- سپائی ویئر
جواب: سپائی ویئر
36. ای میل بھیج کر حساس معلومات حاصل کرنے کیلئے دھوکہ دہی کی کوشش کہلاتی ہے:
- فارمنگ
- فشنگ
- سائبر سٹاکنگ
- سپائی ویئرسکیم
جواب: فشنگ
37. سائبر حملہ ہے جو کسی مشین یا نیٹ ورک کو ناقابل دستیاپ بنا دیتا ہے:
- فارمنگ
- Dos حملہ
- سائبر سٹاکنگ
- فشنگ
جواب: Dos حملہ
38. انعام وصول کرنے کیلئے پروسیسنگ فیس جمع کروائیں کا مطالبہ ہے:
- ہیکنگ
- ایڈوانس فیس فراڈ
- شناخت کی چوری
- پائریسی
جواب: ایڈوانس فیس فراڈ
0 Comments