Are you looking for computer science MCQs with answers for your BISE exams? If yes, then you are in the right place. Here you will find 10 computer science MCQs with answers that cover important topics and concepts from your BISE syllabus. These MCQs will help you test your knowledge, revise your concepts, and improve your exam score. So, what are you waiting for? Click here and start practicing these computer science MCQs with answers now!
Hey, what's up? Are you looking for some awesome Computer Science MCQs for your 10th class exams? If yes, then you are in luck. In this blog post, I will share with you some of the coolest sources of Computer Science MCQs that you can use to ace your exams. These MCQs are based on the latest syllabus and cover all the fun topics of Computer Science. You can download them in PDF format or take online quizzes to challenge yourself. Whether you are a student of Urdu Medium or English Medium, you will find these MCQs super helpful. So, let's get started. To download the PDF files of Computer Science MCQs, click on the links below: - [10th Class Computer Solved MCQs with Answers pdf Download] - [Punjab Board 10th - Computer Science] - [10th Class Computer Science MCQ Punjab 2024] - [10th Class Computer Science Notes Punjab Board]
1. ایکسپریس (A+B).(A+C) ۔۔۔۔ کے برابر ہے:
- A+(B.C)
- A.(B.C)
- A.A+B+C
- B+A.C
جواب: A.(B.C)
2. ۔۔۔۔ قانون میں ویری ایبل کی ترتیت ضروری نہیں ہوتی:
- قانون تلازم
- قانون تقسیمی
- قانون مبادلہ
- ضربی اور جمعی ذاتی قانون
جواب: ضربی اور جمعی ذاتی قانون
3. "باہر سردی ہے" ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے:
- بولین پراپوزیشن
- دونوں
- مورل پراپوزیشن
- کوئی بھی نہیں
جواب: بولین پراپوزیشن
4. بائنری سسٹم میں نمبر 17۔۔۔۔ کے برابر ہوتا ہے:
- 10000
- 10001
- 10110
- 10100
جواب: 10001
5. پیٹا بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے برابر ہوتا ہے:
- (1024)4 بائٹ
- (1024)5 بائٹ
- (1024)6 بائٹ
- (1024)7 بائٹ
جواب: (1024)5 بائٹ
6. ہیکسا ڈیسمل میں ۔۔۔۔۔۔ نمبر ہوتے ہیں:
- 17
- 15
- 16
- 18
جواب: 16
7. روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والا عددی نظام ہے:
- ثنائی
- ہیکسا ڈیسیمل
- ا عشاری
- آکٹل
جواب: ا عشاری
8. ا عشاری عددی نظام کی بیس ہے:
- 10
- 8
- 2
- 16
جواب: 10
9. ا عشاری عددی نظام اعداد پر مشتمل ہوتا ہے:
- 0-9
- 0-7
- 0-1
- 1-16
جواب: 0-9
10. ا عشاری عددی نظام میں ہندسوں کی تعداد ہے:
- 10
- 16
- 9
- 8
جواب: 10
11. ہیکسا ڈیسمل عددی نظام کی بیس ہے:
- 10
- 16
- 9
- 8
جواب: 16
12. ثنائی عددی نظام کی بیس ہے:
- 10
- 16
- 2
- 8
جواب: 2
13. ثنائی عددی نظام میں ہندسے استعمال ہوتے ہیں:
- 1 تا 10
- 1 اور 2
- 0 اور 1
- 2 اور 4
جواب: 0 اور 1
14. عشاری عدد 18 ثنائی عدد کے برابر ہوتا ہے:
- 11110
- 10001
- 10010
- 1111000
جواب: 10010
15. ہیکسا ڈیسمل میں D ا عشاری نظام کے برابر ہوتا ہے:
- 11
- 13
- 12
- 14
جواب: 13
16. 20 برابر ہے:
- 1
- 2
- 0
- 20
جواب: 20
17. ثنائی عدد 10101 کو اعشاری نظام میں ظاہر کریں:
- 21
- 22
- 12
- 31
جواب: 21
18. ایک ہیکساڈیسیمل ہندسہ ۔۔۔۔۔۔ ثنائی ہند سوں کے زریعے ظاہر کیا جاتا ہے:
- 2
- 2
- 3
- 4
جواب: 3
19. ایسا آلہ جہ ڈیٹا محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ۔۔۔۔ کہلاتا ہے:
- میموری
- مدربورڈ
- سی پی یو
- ماؤس
جواب: سی پی یو
20. میموری کی بنیادی طور پر ۔۔۔۔۔۔ اقسام ہیں:
- 2
- 2
- 3
- 4
جواب: 2
21. کمپیوٹر میموری ڈیٹا محفوظ کر سکتی ہے:
- عارضی طور پر
- مستقل طور پر
- دونوں
- کوئی نہیں
جواب: دونوں
22. کونسی میموری بجلی منقطع ہونے پر ڈیٹا کھو دیتی ہے:
- وولاٹائل میموری
- امپیکٹ میموری
- نان وولاٹائل میموری
- نان امپیکٹ میموری
جواب: وولاٹائل میموری
23. ریم مثال ہے:
- وولاٹائل میموری
- امپیکٹ میموری
- نان وولاٹائل میموری
- نان امپیکٹ میموری
جواب: نان وولاٹائل میموری
24. آلہ جو ڈیٹا کو اس وقت تک محفوظ رکھتا ہے جب تک بجلی کی سپلائی جاری رہے:
- وولاٹائل میموری
- امپیکٹ میموری
- نان وولاٹائل میموری
- نان امپیکٹ میموری
جواب: وولاٹائل میموری
25. درج ذیل میں نان وولاٹائل سٹوریج کی مثال نہیں ہے:
- ہارڈ ڈرائیو
- فلیش ڈرائیو
- میموری کارڈ
- ریم
جواب: ریم
26. میموری کے مقابلے میں سٹوریج ہے:
- سستی
- زیادہ گنجائش والی
- کم رفتار رسائی ولی
- تمام
جواب: تمام
27. میموری کے سائز کی پیمائش کیلئے استعمال ہوتا ہے:
- بٹ
- ریزولوشن
- ڈی پی آئی
- پکسل
جواب: بٹ
28. ڈیجیٹل کمپیوٹر میموری کا سب سے چھوٹا یونٹ ہے:
- بٹ
- ہیکسا بائٹ
- بائٹ
- ٹیرا بائٹ
جواب: بٹ
29. BIT مخفف ہے:
- بائنری ڈیجٹ
- بیس ڈیجٹ
- بائٹ ڈیجٹ
- بائی ڈیجٹ
جواب: بائٹ ڈیجٹ
30. ثائی عدد 0 اور 1 ظاہر کرتا ہے:
- حرف
- لفظ
- بٹ
- بائٹ
جواب: بٹ
31. ڈیٹا سٹور کرنے کیلئے ڈیجیٹل کمپیوٹر کونسا عددی نظام استعمال کرتے ہیں؟
- ثنائی
- ہیکسا ڈیسیمل
- ا عشاری
- آکٹل
جواب: ثنائی
32. ایک بائٹ میں کتنی بٹس ہوتی ہیں؟
- 0
- 4
- 2
- 8
جواب: 8
33. ایک حرف میں کتنی بائٹ ہوتی ہیں؟
- 0
- 4
- 2
- 8
جواب: 8
34. ایک کلو بائٹ برابر ہے یا 1KB برابر ہے:
- 1024 بائٹس
- 256 بائٹس
- (2 (1024 بائٹس
- 512 بائٹس
جواب: 1024 بائٹس
35. ایک میگا بائٹ برابر ہے یا 1MB برابر ہے:
- (2 (1024 بائٹس
- (4 (1024 بائٹس
- (3 (1024 بائٹس
- (5 (1024 بائٹس
جواب: (2 (1024 بائٹس
37. ایک ٹیرا بائٹ برابر ہے۔ یا 1TB برابر ہے:
- (2 (1024 بائٹس
- (4 (1024 بائٹس
- (3 (1024 بائٹس
- (5 (1024 بائٹس
جواب: (3 (1024 بائٹس
38. ایک پیٹا بائٹ برابر ہے۔ یا 1PB برابر ہے:
- (3 (1024 بائٹس
- (4 (1024 بائٹس
- (5 (1024 بائٹس
- (6 (1024 بائٹس
جواب: (5 (1024 بائٹس
39. کمپیوٹر میموری کا سب سے چھوٹا یونٹ ہے:
- میگا بائٹ
- کلو بائٹ
- پیٹا بائٹ
- گیگا بائٹ
جواب: بٹ
40. کمپیوٹر میموری کا سب سے بڑا یونٹ ہے:
- میگا بائٹ
- کلو بائٹ
- پیٹا بائٹ
- گیگا بائٹ
جواب: گیگا بائٹ
41. بولین الجبرا کس نے بنایا:
- وان نیومن
- چارلس بابیج
- جارج بولی
- ڈینس رچی
جواب: جارج بولی
42. ایسا جملہ جو غلط یا درست ہو سکتا ہے؟
- آپریٹر
- ٹروتھ ٹیبل
- پری پوزیشن
- لاجک گیٹ
جواب: ٹروتھ ٹیبل
43. میں "کمپیوٹر میں مہارت حاصل کرنا چاہتا ہوں" ایک ہے:
- ٹروتھ ویلیو
- ٹروتھ ٹیبل
- پری پوزیشن
- کمپاؤنڈ پری پوزیشن
جواب: ٹروتھ ٹیبل
44. پری پوزیشن کے غلط یا درست کو جانچنے کیلئے استعمال ہوتا ہے:
- گیٹ ٹیبل
- لاجک ٹیبل
- گیٹ لاگ
- ٹروتھ ٹیبل
جواب: ٹروتھ ٹیبل
45. بولین مقداریں ہو سکتی ہیں:
- درست
- غلط
- درست یا غلط
- کوئی نہیں
جواب: درست یا غلط
46. A+B=B+Aکا اظہار ہے:
- قانون تلازم
- قانون مبادلہ
- قانون تقسیمی
- قانون برابری
جواب: قانون مبادلہ
47. بولین الجبر ا میں A+0 برابر ہے:
- 0
- A
- 1
- تمام
جواب: A
48. بولین الجبر ا میں A . 0 برابر ہے:
- 0
- A
- 1
- تمام
جواب: 0
0 Comments