9th Class Computer Science: Chapter 03 Solved MCQs | All Punjab Boards





Are you looking for computer science MCQs with answers for your BISE exams? If yes, then you are in the right place. Here you will find 10 computer science MCQs with answers that cover important topics and concepts from your BISE syllabus. These MCQs will help you test your knowledge, revise your concepts, and improve your exam score. So, what are you waiting for? Click here and start practicing these computer science MCQs with answers now!

Hey, what's up? Are you looking for some awesome Computer Science MCQs for your 10th class exams? If yes, then you are in luck. In this blog post, I will share with you some of the coolest sources of Computer Science MCQs that you can use to ace your exams. These MCQs are based on the latest syllabus and cover all the fun topics of Computer Science. You can download them in PDF format or take online quizzes to challenge yourself. Whether you are a student of Urdu Medium or English Medium, you will find these MCQs super helpful. So, let's get started. To download the PDF files of Computer Science MCQs, click on the links below: - [10th Class Computer Solved MCQs with Answers pdf Download] - [Punjab Board 10th - Computer Science] - [10th Class Computer Science MCQ Punjab 2024] - [10th Class Computer Science Notes Punjab Board]

1. IP4 ایڈریس بائنری بٹس سے بنتا ہے:
  1. 31
  2. 32
  3. 29
  4. 30

جواب: 32

2. روٹنگ ایسا عمل ہے جس میں ایک آلے سے ڈیٹا لے کر دوسرے آلے کو مختلف ۔۔۔۔۔۔۔پر بھیجا جاتا ہے:
  1. چینل
  2. پاتھ
  3. نیٹ ورک
  4. ایریا

جواب: نیٹ ورک

4. کمیونیکیشن پروٹوکول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کام سرانجام دیتا ہے:
  1. شناخت کی تصدیق کرنا
  2. درستی
  3. غلطی معلوم کرنا
  4. تمام

جواب: تمام

5. پیغام وصول کنندہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قبول کرنے کے قابل ہونا چاہیے:
  1. پروٹوکول
  2. اڈریس
  3. پیغام
  4. معلومات

جواب: اڈریس

6. ایک دوسرے کے ساتھ منسلک لاکھوں کمپیوٹر ز کا مجموعہ کہلاتا ہے:
  1. ویب براؤزر
  2. انٹرانیٹ
  3. انٹرنیٹ
  4. ورلڈ وائیڈ ویب

جواب: انٹرنیٹ

7. کمپیوٹر نیٹ ورک کے ذریعے اشتراک کیا جا سکتا ہے:
  1. ہارڈویئر
  2. سافٹوئیر
  3. معلومات
  4. تمام

جواب: تمام

8. بہت سے نیٹ ورک میں ایک مرکزی کمپیوٹر شامل ہوتا ہے جو کہلاتا ہے:
  1. سروور
  2. کلائنٹ
  3. موڈیم
  4. سوئچ

جواب: سروور

9. ۔۔۔۔کنیکشن دو آلات کے درمیان براہ راست لنک فراہم کرتا ہے:
  1. پوائنٹ ٹو پوائنٹ
  2. پرائمری
  3. ملٹی پوائنٹ
  4. سیکنڈری

جواب: پوائنٹ ٹو پوائنٹ

10. ۔۔۔۔کنیکشن میں دو سے زیادہ آلات ایک لنک کا اشتراک کر سکتے ہیں:
  1. پوائنٹ ٹو پوائنٹ
  2. پرائمری
  3. ملٹی پوائنٹ
  4. سیکنڈری

جواب: ملٹی پوائنٹ

11. ایک دوسرے کے ساتھ منسلک لاکھوں کمپیوٹر کا مجموعہ کہلاتا ہے:
  1. ویب براؤزر
  2. انٹرانیٹ
  3. انٹرنیٹ
  4. ورلڈ وائڈ ویب

جواب: انٹرنیٹ

12. انٹرنیٹ پر ہر کمپیوٹر اور اس کی لوکیشن کی شناخت کیسے کی جاتی ہے:
  1. آرکیٹیکچر
  2. آئی پی ایڈریس
  3. مینوفیکچرر
  4. تمام

جواب: آئی پی ایڈریس

13. انٹرنیٹ پر ہر کمپیوٹر کا آئی پی ایڈریس ہوتا ہے:
  1. ایک جیسا
  2. 15 ہندسوں پر مشتمل
  3. منفرد
  4. تمام

جواب: منفرد

14. نیٹ ورک میں منسلک آلات کے درمیان تعلق کا اظہار کہلاتا ہے:
  1. ٹپا لو جی
  2. لنک
  3. ڈیٹا فلو
  4. موڈ آف آپریشن

جواب: لنک

15. درج ذیل میں سے نیٹ ورک ٹپالوجی کی قسم نہیں ہے:
  1. بس
  2. رنگ
  3. بینڈ
  4. میش

جواب: میش

16. کونسی ٹپالوجی میں ایک مرکزی آلہ درکار ہوتا ہے مثلاّ سوئچ یا ہب؟
  1. بس
  2. رنگ
  3. بینڈ
  4. سٹار

جواب: سٹار

17. کمپیوٹر زکی کم تعداد کیلئے استعمال ہونے والی ٹپالوجی ہے:
  1. بس
  2. رنگ
  3. میش
  4. سٹار

جواب: بس

18. کونسی ٹپالوجی مہنگی اور انسٹال کرنے میں مشکل ہے؟
  1. بس
  2. رنگ
  3. میش
  4. سٹار

جواب: میش

19. ٹرمینیٹر کونسی ٹپالوجی میں استعمال ہوتے ہیں؟
  1. بس
  2. رنگ
  3. میش
  4. سٹار

جواب: سٹار

20. ۔۔۔۔۔سے مراد کمیونیکیشن میڈیم کے ذریعے ترسیل کنندہ اور وصول کنندہ آلات کے درمیان پیغام کا تبادلہ ہے :
  1. ڈیٹا پروسیسنگ
  2. ڈیٹا سکوئنسنگ
  3. ڈیٹا کمیونیکیشن
  4. ڈیٹا سینڈر

جواب: ڈیٹا کمیونیکیشن

21. قوانین کا مجموعہ جو ڈیٹا کمیونیکیشن کو منظم کرتا ہے :
  1. پروٹوکول
  2. ڈومین
  3. پیغام
  4. پیکٹ

جواب: پروٹوکول

22. URL مخفف ہے:
  1. Universal Research Limit
  2. Universal Resource Locator
  3. Uniform Resource Locator
  4. United Russian language

جواب: Uniform Resource Locator

23. وہ راستہ جس پر پیغام منتقل ہوتا ہے :
  1. پروٹوکول
  2. سنگل
  3. فورم
  4. میڈیم

جواب: پروٹوکول

24. تمام کمیونیکیشن کے اجزاء ہیں سوائے:
  1. پروٹوکول
  2. وصول کنندہ
  3. پیغام
  4. وولٹیج

جواب: وولٹیج

25. درج ذیل میں سی ٹرانسمیشن میڈیا کونسا ہے:
  1. کاپر وائر
  2. فائبر آپٹکس
  3. مائیکرویو
  4. موڈیم

جواب: فائبر آپٹکس

26. TCP/IP سوٹ کتنی لیئرز پر مشتمل ہوتا ہے:
  1. 2
  2. 3
  3. 5
  4. 6

جواب: 4

27. انٹرنیٹ کے لئے پروٹوکول سوٹ ہے:
  1. TCP/IP
  2. ACM
  3. UNIX
  4. NCP

جواب: TCP/IP

28. ای میل بھیجنے اور وصول کرنے کرنے کیلئے سب سے مقبول پروٹوکول ہے؟
  1. http
  2. SMTP
  3. TCP/IP
  4. NCP

جواب: SMTP

29. SMTP مخفف ہے:
  1. Sort mail transmission protocol
  2. Small Mail Transmission Protocol
  3. Server Mail Transfer Protocol
  4. Simple Mail Transfer Protocol

جواب: Simple Mail Transfer Protocol

30. FTP مخفف ہے:
  1. File Transfer Protocol
  2. Full Transmission Protocol
  3. File Transfer Post
  4. Fast Transfer Protocol

جواب: File Transfer Protocol

31. Www مخفف ہے:
  1. world wide web
  2. world wide work
  3. world was web
  4. work work work

جواب: world wide web

32. SMTP استعمال ہوتا ہے:
  1. فائل کی منتقلی کیلئے
  2. انٹرنیٹ سے منسلک ہونے
  3. پروٹوکول کی منتقلی
  4. ای میل بھیجننے اور وصول کرنے

جواب: ای میل بھیجننے اور وصول کرنے

33. FTP استعمال ہوتا ہے:
  1. فائل کی منتقلی کیلئے
  2. انٹرنیٹ سے منسلک ہونے
  3. پروٹوکول کی منتقلی
  4. ای میل بھیجننے اور وصول کرنے

جواب: فائل کی منتقلی کیلئے

34. ہر ڈیٹا پیکٹ کا ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایڈریس ہوتا ہے:
  1. FTP
  2. SMTP
  3. IP
  4. HTTP

جواب: IP

35. ای میل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا مخفف ہے:
  1. الیکٹریکل میل
  2. الیکٹرونک میڈیم
  3. الیکٹرونک میل
  4. لیکٹرونک میسج

جواب: الیکٹرونک میل

36. TCP/IP ماڈل کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیئرز ہیں:
  1. 2
  2. 3
  3. 5
  4. 4

جواب: 4

37. ایسا آلہ جو دو یا دو سے زیادہ نیٹ ورک کو منسلک کرتا ہے:
  1. راؤٹر
  2. برج
  3. ہب
  4. ریپییٹر

جواب: راؤٹر

38. نیٹ ورکس کا نیٹ ورک کہلاتا ہے:
  1. انٹرنیٹ
  2. پرسنل ایرا نیٹ ورک
  3. انٹرانیٹ
  4. ایکسٹرا نیٹ ورک

جواب: پرسنل ایرا نیٹ ورک

39. کتنے سٹینڈرڈ آئی پی اڈریسنگ دستیاب ہے:
  1. 2
  2. 6
  3. 4
  4. 8

جواب: 4

40. آئی پی اڈریس جو ایک جیسا رہتا ہے:
  1. ڈائنامک
  2. اسائنڈ
  3. سٹیٹک
  4. فکسڈ

جواب: سٹیٹک

41. آئی پی اڈریس جو تبدیل ہوتا رہتا ہے:
  1. ڈائنامک
  2. اسائنڈ
  3. سٹیٹک
  4. فکسڈ

جواب: ڈائنامک

42. IPV6 اڈریس۔۔۔۔۔۔۔۔ بائنری بٹس سے بنتا ہے:
  1. 31
  2. 32
  3. 128
  4. 64

جواب: 128

43. IPV4 اڈریس مشتمل ہوتا ہے:
  1. پانچ ہند سے (0-99)
  2. چار ہند سے (0-255)
  3. چار ہند سے (0-256)
  4. پانچ ہند سے (0-255)

جواب: چار ہند سے (0-255)

Post a Comment

0 Comments