Are you looking for 10th class Computer Science MCQs for your BISE exams? Here, I will share with you MCQs for 10th Class Computer Science with answers that you can use to excel in your board exams. These MCQs are based on the latest syllabus, covering all important topics and concepts from Computer Science Chapter 01: Introduction to Programming in the BISE syllabus.
These MCQs are compiled from previous Computer Science exam papers of all Punjab Boards (BISE Multan, BISE Lahore, BISE Faisalabad, BISE Rawalpindi, BISE Gujranwala, BISE Sargodha, BISE Sahiwal, BISE Bahawalpur, BISE DG Khan). They will help you test your knowledge, revise your concepts, and improve your exam score.
Useful Resources for Computer Science
- [10th Computer Science Solved MCQs PDF Download]
- [10th Computer Science MCQs For All Punjab Board]
- [10th Computer Science Notes For All Punjab Board - Latest Syllabus]
- [10th Computer Science Solved Previous Papers Pdf Download]
We also have an online quiz for this chapter! Take the quiz after you've learned these MCQs to test yourself further.
I am sure you will find these MCQs super helpful. So, what are you waiting for? Start practicing these Computer Science MCQs now!.
MCQs for Practice
1. فنکشن بلٹ ان یا۔۔۔ ۔ ہو سکتے ہیں:
- ایڈمن ڈیفائنڈ
- یوزر ڈیفائنڈ
- سرور ڈیفائنڈ
- a اور c دونوں
جواب: a اور c دونوں
2. سٹینڈرڈ لا ئبریری میں موجود فنکشنز ۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتے ہیں:
- یوزر ڈیفائنڈ
- تکرار پر مبنی
- بلٹ ان
- تکراری
جواب: بلٹ ان
3. فنکشن کو پاس کی گئی قیمتیں ۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہیں:
- باڈیز
- ایرے
- ریٹرن ٹائپس
- آرگومنٹس
جواب: آرگومنٹس
4. char cd() { return = 'a';} فنکشن میں char ۔۔۔۔۔۔ ہے:
- باڈی
- ایرے
- ریٹرن ٹائپ
- آرگومنٹس
جواب: ریٹرن ٹائپ
5. فنکشنز کو استعمال کرنے کے فوائد ۔۔۔۔۔۔۔ ہیں:
- پڑھے جانے کی صلاحیت
- ڈی بگنگ میں آسانی
- بار بار استعمال
- پہلے تینوں
جواب: پہلے تینوں
6. اگر فنکشن باڈی میں تین ریٹرن سٹیٹمنٹس ہوں تو ان میں سے ۔۔۔۔ چلیں گی:
- ایک
- تین
- دو
- پہلی اور آخری
جواب: پہلی اور آخری
7. پڑھے جانے کی صلاحیت (Readability) کوڈ کو۔۔۔۔۔۔ کرنے میں مدد دیتی ہے:
- سمجھنے
- ڈی بگنگ کرنے
- تبدیل کرنے
- پہلے تینوں
جواب: سمجھنے
8. ۔۔۔۔۔۔ سے مراد کوڈ ایک اور فنکشن میں ٹرانسفر کرنا ہے :
- کالنگ
- ری رائٹنگ
- ڈیفائننگ
- انکلوڈنگ
جواب: کالنگ
9. ہدایات کا مجموعہ جو مخصوص عمل سر انجام دیتا ہے :
- کمپیوٹر
- پروگرام
- فنکشن
- پیرامیٹر
جواب: فنکشن
10. بلٹ ان فنکشن کا ایک اور نام ہے :
- یوزر ڈیفائنڈ فنکشن
- کسٹم میڈ فنکشن
- لا ببریری فنکشن
- a اور b دونوں
جواب: a اور b دونوں
11. سی لینگویج میں پہلے سے بنائے گئے فنکشنز کہلاتے ہیں:
- یوزر ڈیفائنڈ فنکشن
- کسٹم میڈ فنکشن
- لا ببریری فنکشن
- a اور b دونوں
جواب: a اور b دونوں
12. printf اور scanfہیں:
- یوزر ڈیفائنڈ فنکشن
- حسابی فنکشن
- بلٹ ان فنکشن
- a اور b دونوں
جواب: بلٹ ان فنکشن
13. ایک بلٹ ان فنکشن :
- دوبارہ ڈیفائن نہیں کیا جا سکتا
- دوبارہ ڈیفائن کیا جا سکتا ہے
- قیمت ریٹرن نہیں کر سکتا
- دوبارہ ڈیفائن کیا جانا چاہئے
جواب: دوبارہ ڈیفائن نہیں کیا جا سکتا
14. جو فنکشنز پر وگرامر ڈ ڈیفائن کر تا ہے کہلاتے ہیں:
- بلٹ ان فنکشن
- لا ببریری فنکشن
- یوزر ڈیفائنڈ فنکشن
- a اور b دونوں
جواب: a اور b دونوں
15. فنکشن سگنیچر میں موجود ہو تا ہے :
- ریٹرن ٹائپ
- پیرامیٹرز کی تعداد اور اقسام
- فنکشن کا نام
- تمام
جواب: ریٹرن ٹائپ
16. فنکشن کے نام ، ان پٹس اور آؤٹ پٹ کی وضاحت کر تا ہے :
- فنکشن کال
- ریٹرن ٹائپ
- فنکشن سگنیچر
- پیرامیٹرز
جواب: فنکشن کال
17. فنکشن کے ان پٹ کہلاتے ہیں:
- آئڈینٹی فائر
- ریٹرن ویلیو
- فنکشن سگنیچر
- پیرامیٹرز
جواب: پیرامیٹرز
18. فنکشن کی آؤٹ پٹ کہلاتی ہے:
- آئڈینٹی فائر
- ریٹرن ویلیو
- فنکشن سگنیچر
- پیرامیٹرز
جواب: ریٹرن ویلیو
19. فنکشن ۔۔۔۔۔۔سے زیادہ قیمتیں واپس نہیں کر سکتا:
- 1
- 2
- 3
- 4
جواب: 1
20. فنکشن کتنی قیمتیں واپس کر سکتاہے؟
- ایک
- دو
- تین
- کئی
جواب: تین
21. فنکشن میں کتنی قیمتیں پاس کی جا سکتی ہیں:
- ایک
- دو
- تین
- کئی
جواب: کئی
22. فنکشن باڈی میں کتنی return سٹیٹمنٹس استعمال کی جا سکتی ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- کئی
جواب: ایک
23. درج ذیل میں سے کونسی سٹیٹمنٹ درست نہیں؟
- return result
- return (4,5);
- return a+b;
- return 1;
جواب: return (4,5);
24. فنکشن جو کچھ واپس نہ کرے اسکی ریٹرن ٹائپ ہوتی ہے :
- null
- nothing
- void
- none
جواب: void
25. فنکشنز کو فراہم کی جانیوالی قیمتیں کہلاتی ہیں:
- آرگومنٹس
- ریٹرن ویلیو
- متغیرات
- کانسٹنٹ
جواب: آرگومنٹس
26. کسی فنکشن میں سے کنٹرول کو کال کرنے والے فنکشن میں واپس کرنے کیلئے کی ورڈ استعمال ہو تا ہے :
- return
- goto
- switch
- back
جواب: return
27. فنکشن کو فراہم کی گئی متعدد قیمتوں کو الگ الگ کیا جا تا ہے:
- کولن
- سیمی کولن
- کوما
- پیریڈ
جواب: کوما
28. فنکشن کی ۔۔۔۔۔۔اس قیمت کی ڈیٹا ٹائپ ہوتی ہے جو فنکشن واپس کرتا ہے :
- نام
- کانسٹنٹ
- پیرامیٹر
- ریٹرن ٹائپ
جواب: ریٹرن ٹائپ
29. فنکشن کو بطور ان پٹ دی گئی قیمتوں کو وصول کرنے کیلئے ان میں کیا استعمال ہو تا ہے ؟
- آرگومنٹس
- کانسٹنٹ
- پیرامیٹر
- ایکسپریشنز
جواب: آرگومنٹس
30. درج ذیل کوڈ کی آؤٹ پٹ کیا ہے ؟
void abc()
{
printf("Pakistan");
}
جواب: Pakistan
31. اس فنکشن میں int ہے:
int abc()
{
return 1;
}
جواب: ریٹرن ٹائپ
0 Comments