Are you looking for 10th class Computer Science MCQs for your BISE exams? Here, I will share with you MCQs for 10th Class Computer Science with answers that you can use to excel in your board exams. These MCQs are based on the latest syllabus, covering all important topics and concepts from Computer Science Chapter 01: Introduction to Programming in the BISE syllabus.
These MCQs are compiled from previous Computer Science exam papers of all Punjab Boards (BISE Multan, BISE Lahore, BISE Faisalabad, BISE Rawalpindi, BISE Gujranwala, BISE Sargodha, BISE Sahiwal, BISE Bahawalpur, BISE DG Khan). They will help you test your knowledge, revise your concepts, and improve your exam score.
Downloadable PDF: Useful Resources for Computer Science
- [10th Computer Science Solved MCQs Pdf Download]
- [Punjab Board 10th Computer Science Solved MCQs ]
- [10th Computer Science MCQs For All Punjab Board 2024]
- [10th Computer Science Notes For All Punjab Board - Latest Syllabus]
- [10th Computer Science Solved Previous Papers Pdf Download]
We also have an online quiz for this chapter! Take the quiz after you've learned these MCQs to test yourself further.
I am sure you will find these MCQs super helpful. So, what are you waiting for? Start practicing these Computer Science MCQs now!.
1. ارے ایک۔۔۔۔۔۔۔ سٹر کچر ہے۔
- لوپ
- ڈیٹا
- کنٹرول
- مشروط
جواب: لوپ
2. ایرے کے ایلیمنٹس میموری کے ۔۔۔۔۔۔۔ مقامات پر محفوظ ہوتے ہیں۔
- منسلک
- تقسیم شدہ
- بکھرے ہوئے
- کوئی بھی نہیں
جواب: منسلک
3. اگر ایرے کا سائز 100 ہے تو انڈیکسز کی رینج۔۔۔۔۔۔۔ ہو گی۔
- 0-99
- 1-100
- 0-100
- 2-2012
جواب: 0-99
4. ۔۔۔۔۔۔۔ سٹر کچر ہمیشہ ہدایات کے مجموعے کو بار بار دہرانے کیلئے استعمال ہو تا ہے۔
- لوپ
- کنٹرول
- مشروط
- ڈیٹا
جواب: لوپ
5. ۔۔۔۔۔۔۔ ایک مخصوص شناخت ہے جو ایرے کا حوالہ دیتا ہے۔
- ڈیٹا ٹائپ
- ایرے کاسائز
- ایرے کا نام
- کوئی بھی نہیں
جواب: ڈیٹا ٹائپ
6. ایرے کو ڈکلیئریشن کے ۔۔۔۔۔۔۔ انیشلائر کیا جا سکتا ہے۔
- اس وقت
- اس کے پہلو
- اس کے بعد
- a اور b دونوں
جواب: اس وقت
7. لوپس کے اندر لوپس کا استعمال۔۔۔۔۔۔۔لوپس کہلا تا ہے۔
- for
- do while
- while
- نیسٹیڈ
جواب: نیسٹیڈ
8. for لوپ کا۔۔۔۔۔۔۔ حصہ سب سے پہلے چلتا ہے ۔
- شرط
- انیشلائزیشن
- باڈی
- اضافہ /کمی
جواب: انیشلائزیشن
9. ۔۔۔۔ سے ایرے میں قیمتیں لکھنا اور پڑھنا آسان ہو جا تا ہے ۔
- لوپس
- ایکسپریشنز
- شرائط
- فنکشنز
جواب: لوپس
10. ایرے کو ایک سٹیٹمنٹ میں انیشلائر کرنے کیلئے اسے ڈکلیئریشن کے ۔۔۔۔۔۔ انیشلائز کر یں۔
- وقت
- پہلے
- بعد
- a اور b دونوں
جواب: وقت
11. ------ ایک ہی نام اور ڈیٹا ٹائپ والا منسلک میموری لوکیشنز کا مجموعہ ہے :
- سادہ متغیر
- ایرے
- سکیلر قیمت
- سٹرکچر
جواب: ایرے
12. درج ذیل میں ایرے کی درست ڈکلیئر لیشن کونسی ہے؟
- int arr;
- int arr [10];
- int arr {10};
- int arr (10);
جواب: int arr [10];
13. 5ارکان والے ایرے کے آخری رکن کا انڈیکس کیا ہو گا؟
- 5
- 0
- 4
- 6
جواب: 4
14. درج ذیل میں temp نام کے ایرے کے پہلے رکن کی نشاند ہی کون کرتا ہے ؟
- temp [0];
- temp (0);
- temp [1];
- temp (1);
جواب: temp [0];
15. ارے کے ہر رکن کا اپنا ۔۔۔ ہوتا ہے :
- سائز
- انڈیکس
- ممبر کانام
- اپر باؤنڈ
جواب: انڈیکس
16. ایرے میں موجود ارکان کی کل تعداد ۔۔۔ ہے۔
- اپر باؤنڈ
- سائز
- انڈیکس
- لمٹ
جواب: سائز
17. ارے کے کسی رکن کا انڈیکس اس کے درمیان لکھا جاتا ہے :
- <>
- {}
- []
- ()
جواب: []
18. ایرے کے کسی مخصوص رکن تک رسائی کیلئے درج ذیل میں سے کیا استعمال ہو تا ہے ؟
- ڈاٹ آپریٹر
- انڈیکس
- ممبر کانام
- کوئی نہیں
جواب: انڈیکس
19. ایرے کے پہلے رکن کا انڈیکس ہمیشہ ہو تا ہے:
- 0
- 6
- 1
- 3
جواب: 0
20. ایک ایرے n کے تیسرے رکن کا اظہار کیا ہے ؟
- n[2]
- n[3]
- n[1]
- n[4]
جواب: n[2]
21. ایرے کے ہر رکن کا ہو تا ہے :
- منفرد انڈیکس
- ڈیٹا ٹائپ
- علامت
- ترتیب
جواب: ڈیٹا ٹائپ
22. درج ذیل کوڈ کی آؤٹ پٹ کیا ہو گی؟
int n[4] = {8, 7, 6, 3};
printf("%d", n[3]);
- 0
- 6
- 7
- 3
جواب: 3
23. int Num [100] ایرے میں کتنے ارکان ہیں ؟
- 100
- 0
- 99
- 111
جواب: 100
24. اگر ارے کا سائز 10 ہے تو انڈیکس کی رینج کیا ہو گی ؟
- 0-10
- 0-9
- 1-10
- 2-10
جواب: 0-9
25. سی میں کونسا کنٹرول سٹر کچر ہدایات کو دہرانے کیلئے استعمال ہو تا ہے ؟
- سلیکشن
- سیکوئنشل
- لوپ
- کوئی نہیں
جواب: لوپ
26. سی میں لوپس کی کتنی اقسام دستیاب ہیں ؟
- 4
- 2
- 3
- 6
جواب: 3
27. لوپ کا ہر چکر کہلا تا ہے:
- سائیکل
- آئٹریشن
- ڈیوریشن
- ٹیسٹ
جواب: سائیکل
28. درج ذیل میں سے کونسی لوپ دستیاب نہیں ہے؟
- while
- for
- do-while
- wend
جواب: wend
29. درج ذیل میں سے کونسی سٹیٹمنٹ لوپ سٹیٹمنٹ ہے ؟
- if
- if-else
- for
- switch
جواب: for
30. لوپ میں ٹیڑھی بریکٹس {} میں لکھی گئی سٹیٹمنٹس کہلاتی ہیں:
- باڈی
- سنٹر
- ٹائٹل
- ہیڈر
جواب: باڈی
31. for لوپ میں ایکسپریشنز کی تعداد ہے:
- 1
- 2
- 3
- 4
جواب: 3
32. for لوپ میں تین ایکسپریشنز ہوتے ہیں: انیشلائزیشن،شرط اور:
- اضافہ/کمی
- آسائنمنٹ
- ریکارڈنگ
- ویلیڈیشن
جواب: آسائنمنٹ
33. for لوپ میں تین ایکسپریشن ہوتے ہیں جنہیں ۔۔۔۔۔ سے الگ کیا جاتا ہے :
- کوما ,
- سیمی کولن;
- کولن:
- پریڈ.
جواب: کولن:
34. for لوپ میں یہ ایکسپریشن صرف ایک بار چلتا ہے:
- شرط
- انیشلائزیشن
- ویلیڈیشن
- تمام
جواب: انیشلائزیشن
35. درج ذیل کوڈ چلنے کے بعد متغیر x کی قیمت کیا ہو گی؟
for (int x=0; x<10; x++)
- 10
- 9
- 0
- 1
جواب: 10
36. درج ذیل کوڈ چلنے کے بعد متغیر x کی قیمت کیا ہو گی؟
for (int x=0; x<=3; x++)
- 1
- 2
- 3
- 4
جواب: 4
37. لوپ کے اندر لوپ کہلاتی ہے:
- انفینیٹ لوپ
- کانٹینوئنس لوپ
- رنگ لوپ
- نیسٹڈ لوپ
جواب: نیسٹڈ لوپ
38. اگر شرط کبھی غلط نہ ہو تولوپ۔۔۔۔۔۔ بن جاتی ہے ۔
- انفینیٹ لوپ
- کانٹینوئنس لوپ
- رنگ لوپ
- نیسٹڈ لوپ
جواب: انفینیٹ لوپ
39. جولوپ بھی ختم نہ ہو ، کہلاتی ہے :
- انفینیٹ لوپ
- کانٹینوئنس لوپ
- رنگ لوپ
- نیسٹڈ لوپ
جواب: نیسٹڈ لوپ
40. for لوپ لفظ "Pakistan" کتنی مرتبہ پرنٹ کرے گی؟
for (int x=0; x<=3; x++) {
printf("Pakistan");
}
- 1
- 2
- 3
- 4
جواب: 4
0 Comments